Written by

in

Haji Maqsood Commission Shop – Agricultural Commodities Trading

حاجی مقصود کمیشن شاپ

حاجی مقصود کمیشن شاپ، غلہ منڈی عارف والا میں زرعی اجناس کی خرید و فروخت اور کمیشن ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ کسانوں، خریداروں اور کاروباری حضرات کو زرعی اجناس کے معاملات میں قابلِ اعتماد اور مناسب کاروباری سہولت فراہم کی جائے۔

ہماری خدمات:

  • زرعی اجناس کی خرید و فروخت
  • کمیشن ٹریڈنگ
  • کسانوں اور خریداروں کے درمیان کاروباری رابطہ
  • غلہ منڈی عارف والا میں کاروباری سہولت

مزید معلومات یا کاروباری رابطے کے لیے ہماری رابطہ کریں کیشن ملاحظہ کریں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *